Loading...
لاگ ان

ہوتی رہتی ہے خلش درد کی اکثر دل میں
رہ گیا ہو نہ کہیں ٹوٹ کے نشتر دل میں


حامد حسن قادری


نام والد
احمد حسن وکیل

نقاد, ادیب, شاعر

کراچی(سندھ) , پاکستان


پیدائش
1887-03-10   بچھرایوں - بھارت
وفات
1964-06-06   کراچی (سندھ) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== پروفیسر سینٹ جانس کالج .آگرہ

کِتابیات
== شہر اَدب کانپور ، ڈاکٹر سید سعید احمد ،کراچی، سید اینڈ سید ،2001ء ، ص 185
== دبستانوں کا دبستان کراچی جلد اول ،احمد حسین صدیقی ،کراچی، محمد حسین اکیڈمی ، 2003ء ، ص 130
== وفیات ناموران پاکستان ،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاھور، اُردو سائنس بورڈ ،2006ء ، ص 249
== بیس معراوف ادبی شخصیات ، جاوید اختر بھٹی ،لاہور، برائٹ بکس ، ستمبر 2006ء ، ص 204 - 190


  • غالب کی اُردو نثر اور دوسرے مضامین () ،کراچی، ادارۂ یادگارِ غالب، 2001ء ، 198 ص (غالبیات)

  • داستانِ تاریخِ اُردو () ،آگرہ،لکشمی نرائن اگروال تاجر کتب ،طبع اول 1941ء ،طبع دوم 1957ء ، 852 ص() ،کراچی،اُردو اکیڈمی سندھ ، 1966ء ، ص

  • شاہکار انیس ()

  • انتخاب دیوان مومن () ،علی گڑھ ، انجمن ترقی اُردو (ہند)، ص (انتخاب)

  • تربیتِ اطفال () ،علی گڑھ ،مسلم ایجوکیشنل کانفرنس ، ص () مترجم

  پچھلا | 1 | 2 | 3 |   آخری


Keyboard