Loading...
لاگ ان

آنکھوں میں سماتا نہیں اب اور جو کوئی
کیا جانے بصیرت ہے کہ یہ بے بصری ہے


قلمی نام

جلیل قدوائی


نام

جلیل احمد قدوائی



صحافی, افسانہ نگار, نقاد, محقق, ادیب, شاعر

راولپنڈی(پنجاب) , پاکستان


پیدائش
1904-12-23   اناؤ - بھارت
وفات
1996-02-01   راولپنڈی (پنجاب) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== بی اے 1926ء
== ایم اے اُردو
== ایل ایل، بی
== استاد ،علی گڑھ مسلم یونیورسٹی. علی گڑھ
== آفیسر محکمہ اطلاعات ، دہلی
== آفیسر محکمہ اطلاعات ،حکومت پاکستان

جلیل قدوائی پر لکھے گئے مقالات
مقالات پی ایچ ڈی
== جلیل قدوائی: تحقیقی و تنقیدی مطالعہ، ڈاکٹر محمد اسلم سروہی نگران ڈاکٹر فخرالحق نوری، پنجاب یونیورسٹی. لاہور 2003ء

کِتابیات
== ہمارے افسانے، سید وقار عظیم،الہ آباد، سرسوتی پبلشنگ ہاؤس 1935ء ص 167-168
== جلیل قدوائی (تعارف) "ستاروں کی محفل" ، بشیر ہندی ،لاہور، ہاشمی بُک ڈپو ص 50-46 (پیدائش 6 مارچ 1904ء، اناؤ)
== پتنگے (افسانہ)، جلیل قدوائی، "ستاروں کی محفل" ، بشیر ہندی،لاہور، ہاشمی بُک ڈپو ص 57- 51
== پاکستانی اہلِ قلم کی ڈائریکٹری ،فرید احمد، حسن عباس رضا ،مرتبین، اسلام آباد ،اکادمی ادبیات پاکستان 1979ء ص 489
== دبستانوں کا دبستان کراچی جلد اول ،احمد حسین صدیقی ،کراچی، محمد حسین اکیڈمی، 2003ء ص 113
== وفیات ناموران پاکستان ، ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاہور، اُردو سائنس بورڈ 2006ء ص 236
== جامعات میں اُردو تحقیق ،ڈاکٹر محمد رفیع ہاشی ،اسلام آباد، ہائر ایجوکیشن کمیشن 2008ء ص 143
== کراچی کے دبستانِ شاعری میں اُردو غزل کا ارتقاء ، ڈاکٹر جاوید منظر، کراچی، مکتبۂ عالمین پاکستان 2011ء ص 184

رسائل
== فصلِ گل آئی نسیمِ مشکبار آنے لگی (غزل) ، جلیل قدوائی ماہنامہ "نیرنگِ خیال" لاہور (48) ، 6 -، جون 1947ء، ص 50

کِتابیات (جلیل شناسی)
== جلیل قدوائی - شخصیت اور فن ،شاہ انجم ،کراچی، رفاء پبلیکیشنز، ،1990ء


  • 22 = چند اکابر ، چند معاصر () کراچی، ادارہ نگارش، 1977ء ، ()

    == (1) مملوکہ (ا) احمد پور شرقیہ ، میونسپل لائبریری ()

  • 21 = مانا دانا () ، ، (ڈرامہ) مترجم

  • 20 = ماموں جان () ، ، (ڈرامہ) مترجم

  • 19= گلدستہ تنقید () ،

  • 18= حسنِ انتخاب ()

  پچھلا | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 |   آخری


Keyboard