Loading...
لاگ ان
قلمی نام

غلام رسول مہر


نام

مولانا غلام رسول



نام والد
چودھری محمد علی خان

ادیب, شاعر

لاہور(پنجاب) , پاکستان


پیدائش
1895-04-15   پھول پور - بھارت
وفات
1971-11-16   لاہور (پنجاب) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== بانی مدیر روزنامہ "انقلاب" لاہور (1927ء تا1949ء)
== ممبر اورینٹل پبلیکیشنز فنڈز کمیٹی (یونیورسٹی اورینٹل کالج) . لاہور

مولانا غلام رسول مہر پر لکھے گئے مقالات
مقالات پی ایچ ڈی
== مولانا غلام رسول مہر: حیات و کارنامے ،ڈاکٹر شفیق احمد نگران ڈاکٹر غلام حسین ذوالفقار، پنجاب یونیورسٹی. لاہور ،1985ء

کِتابیات
== تذکرہ مخزن الغرائب جلد اول ،شیخ احمد علی خان ہاشمی سندیلوی ، محمد باقر ،مُرتب،لاھور، اورینٹل پبلیکیشنز کمیٹی 1968ء
== اقبال کے ہم نشین ، پروفیسر صابر کلوروی، مرتبہ،لاھور، مکتبۂ خلیل، 1985ء ، ص 261
== "اندازِ بیاں اور " ، (ادبی مذاکرہ) ، ڈاکٹر شوکت سبزواری ، مولانا غلام رسول مہر ، صوفی غلام مصطفےٰ تبسّم ، سیّد عابد علی عابد ، ڈاکٹر عبادت بریلوی "ادبی مذاکرے" ، شیما مجید ،مرتبہ،لاہور، سنگ میل پبلی کیشنز ، 1989ء ، ص 461 - 448
== یادوں کے چراغ ، عبدالقدیر رشک ،لاہور، تخلیقات ، 1999ء ، ص 118
== بیس معراوف ادبی شخصیات ، جاوید اختر بھٹی ،لاہور، برائٹ بکس ، ستمبر 2006ء ، ص 241 - 223
== وفیات ناموران پاکستان ،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاہور، اُردو سائنس بورڈ 2006ء ، ص 591
== Bibliographical Heritage of Pakistan (1947 - 2012) Vol 1 , Dr Nasim Fatima , Karachi , Idara Kitabya e Pakistan , Library Promotion Bureau , 2013,Feb , p159

رسائل
== مولانا محمد شفیع مرحوم و مغفور، مولانا غلام رسول مہر، ہفت روزہ "لیل و نھار" لاہور (13) ،13 -،31 مارچ 1963ء ، ص 10-9
== مولانا غلام رسول مہر ، ڈاکٹر عبدالسلام خورشید ، دوماہی "صحیفہ" لاہور شمارہ جنوری فروری 1977ء ، ص 1

کتابیات (مہر شناسی)
== افاداتِ مہر ، غلام رسول مہر ، شیر محمد ، مرتبہ،


  • انبائے کرام () مولانا ابوالکلام آزاد،غلام رسول مہر،مرتبہ، ()

  • رسول رحمت () مولانا ابوالکلام آزاد،غلام رسول مہر،مرتبہ،لاہور، شیخ غلام علی اینڈ سنز ، 1971ء ، ()

  • ذہنِ انسانی کا ارتقاء () جان ہرمن اٹیڈجونز،غلام رسول مہر،مترجم، 1965ء ، ()

  • ہٹلر کا عروج و زوال حصہ سوم () ،ولیم ایل سائرز، غلام رسول مہر، مترجم، لاہور، شیخ غلام علی اینڈ سنز، پبلشرز ، (تاریخ)

  • ہٹلر کا عروج و زوال حصہ دوم () ولیم ایل شائر، مولانا غلام رسول مہر،مترجم،لاہور، شیخ غلام علی اینڈ سنز ، 1969ء ، ()

  پچھلا | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |   آخری


Keyboard