Loading...
لاگ ان

نہ کہیں سے دور ہیں منزلیں،نہ کوئی قریب کی بات ہے
جسے چاہے اس کو نواز دے ، یہ در حبیب کی بات ہے


قلمی نام

منور بدایونی


نام

ثقلین احمد



نام والد
حسنین احمد

شاعر

کراچی(سندھ) , پاکستان


پیدائش
1908-12-02   بدایوں - بھارت
وفات
1984-04-04  


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

==============================================
ماخذات: مدیران،مرتبین،مصنفین،ویب سائیٹس اونرز و ناشرین کے شکریہ کے ساتھ
==============================================
کتابیات
====
== تذکرہ شعرائے بدایوں ،شہید حسین بدایونی ،طلحہ پرنٹرز .کراچی ،1987ء صفحہ 261
== وفیات ناموران پاکستان ،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،اُردو سائنس بورڈ ، لاہور 2006ء صفحہ 856
== پاکستان کے نعت گو شعراء - جلد دوم ،سید محمد قاسم ،حرا فاؤنڈیشن ، کراچی 2007ء صفحہ 360


  • کلیات منور(2008ء)ناشر:جہان حمد پبلی کیشنز،کراچی(کلیات)

  • منور قطعات اور اشعار()

  • منور نغمات()

  • منور غزلیں()

  • منور نعتیں()


Keyboard