یہ تمنا ہے کہ آزادِ تمنا ہی رہوں
دلِ مایوس کو ، مانوسِ تمنا نہ بنا
قلمی نام
نام
نام والد
پیرزادہ خواجہ دیدار بخش فاروقی
پیدائش
1902-00-00 شیخاوائی،جے پور - بھارت
وفات
1978-07-23 کراچی (سندھ) - پاکستان
Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners
ذہین شاہ تاجی
نام
شیح محمد طاسین فاروقی
نام والد
پیرزادہ خواجہ دیدار بخش فاروقی
ادیب, شاعر
کراچی(سندھ) , پاکستان
پیدائش
1902-00-00 شیخاوائی،جے پور - بھارت
وفات
1978-07-23 کراچی (سندھ) - پاکستان

== بانی مدیر ماہنامہ "تاج" کراچی
کِتابیات
== دبستانوں کا دبستان کراچی جلد اول، احمد حسین صدیقی ،کراچی، محمد حسین اکیڈمی، 2003ء ، ص 171
== وفیات نامورانِ پاکستان ،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاہور، اُردو سائنس بورڈ 2006ء ، ص 308
== کراچی کے دبستانِ شاعری میں اُردو غزل کا ارتقاء ، ڈاکٹر جاوید منظر ،کراچی، مکتبۂ عالمین پاکستان 2011ء ، ص 233
- لمحات ِ جمال
- اجمال ِجمال
- آیات ِجمال