Loading...
لاگ ان

کم نہ تھے نازک مزاجی میں کسی سے ہم،مگر
رنج دینے والے کو پہچان کر چپ ہو گئے


قلمی نام

جمالی ، طفیل احمد


نام

طفیل احمد المعروف بُت شکن



نام والد
محمد اسحاق

صحافی, افسانہ نگار, مزاح نگار, ادیب, شاعر

کراچی(سندھ) , پاکستان


پیدائش
1919-00-00   بنارس - بھارت
وفات
1974-08-12   کراچی (سندھ) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== بنیادی رکن ، پاکستان رائٹرز گلڈ،حلقہ کراچی
== مدیر روزنامہ "انجام" کراچی

کِتابیات
== یادِ رفتگاں جلد اول، ماہرالقادری ، طالب ہاشمی ، مرتبہ،لاہور، البدر پبلی کیشنز مارچ 1984ء ، ص 390 - 389
== دبستانوں کا دبستان کراچی جلد اول ،احمد حسین صدیقی ،کراچی، محمد حسین اکیڈمی ، 2003ء ، ص 297
== وفیات ناموران پاکستان ،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاھور، اُردو سائنس بورڈ ،2006ء ، ص 440

رسائل
== ماہنامہ "ہم قلم" کراچی سالگرہ نمبر شمارہ 1961ء ، ص 228
== 1974ء میں بچھڑنے والے مشاہیر (مضمون) ، ایوب قادری ، سہ ماہی "غالب" ، کراچی ، (1) ،(1) - ، جنوری تا مارچ 1975ء ، ص 252


Empty


Keyboard