Loading...
لاگ ان

دل کے سب رازوں پہ اِک پردہ گرایا جائے
کوئی پوچھے بھی تو اُسے کچھ نہ بتایا جائے
===
پیار کر کے جو پچھتائے نادان ہے
المیوں کا امین صرف انسان ہے
===
آنسو اُمڈ پڑے جو اُن کی جفاؤں پر
ہم کو سزا ملی تھی یہ اپنی خطاؤں پر
===
گلی گلی میں دوہے گاتے بیتا جیون سارا
جس کے کارن جوگ لیا تھا وہ نہ بنا ہمارا
===
ایک اکیلا کبھی کسی کا میت نہیں ہوتا ہے یارو
دونوں ہاتھوں سے ہمیشہ سب نے بجائی تالی ہے


قلمی نام

تاج سعید


نام

محمد تاج سعید



نام والد
پیر محمد

ناول نگار, ڈرامہ نگار, افسانہ نگار, شاعر

پشاور(خیبرپختونخوا) , پاکستان


پیدائش
1933-09-16   پشاور (خیبرپختونخوا) - پاکستان
وفات
2002-04-23   پشاور(خیبر پختونخوا) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== ممبر، پاکستان رائٹرز گلڈ. حلقہ پشاور
== ایڈیٹر ، ماہنامہ "قند" مردان اجراء

تاج سعید پر لکھے گئے مقالات
مقالات ایم اے
== تاج سعید: احوال و آثار، ثروت بتول نگران پروفیسر نذیر تبسم. پشاور یونیورسٹی. پشاور 1999ء

کِتابیات
== سوچ سمندر ،تاج سعید ،پشاور، مکتبۂ ارژنگ ،1978ء
== پاکستانی اہلِ قلم کی ڈائریکٹری،فرید احمد، حسن عباس رضا،مُرتّبین، ،اسلام آباد، اکادمی ادبیات پاکستان 1979ء، ص 103
== استفادہ ،عتیق احمد ،پشاور،مکتبہ ارژنگ ،1981ء، ص 124
== وفیات ناموران پاکستان ، ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ، لاھور، اُردو سائنس بورڈ 2006ء، ص 219

رسائل
== ماہنامہ "ہم قلم" کراچی سالگرہ نمبرشمارہ 1961ء ، ص 291
== ماہنامہ "اوراق" لاہور شمارہ خاص نمبر 3 196ء، ص 74
== خود ہی ممتاز خود ہی تاج محل ، تاج سعید ، ماہنامہ "قند" مردان (3) 5،4- جنوری فروری 1974ء،ممتاز شیریں نمبر، ص 44
== ماہنامہ "شاعر" ممبئی شمارہ 4اپریل 2009ء، ص 36


  • کرشن نگر () لاہور، سنگِ میل پبلی کیشنز ، 1981ء ، 82 + 206 ص ()

  • خوشحال شناسی ()،زیتون بانو، تاج سعید،مُرتّبین، ،پشاور،ارژنگ،مارچ 1980ء، 160 ص (شخصیات)

  • اُردو کے پریم گیت ()

  • دھڑکنیں ()علاقائی افسانوں کے تراجم

  • چہرہ نما () مضامین

  پچھلا | 1 | 2 | 3 |   آخری


Keyboard