Loading...
لاگ ان

پنجابی شاعری
اج میں بھیڑا اج میں جھوٹا، میرے بول اولّے
چنگ تہاڈی ہٹی ، وکدا سچ تہاڈے پّلے


شریف کنجاہی

قلمی نام

شریف کنجاہی


نام

محمد شریف



Punjabi,Urdu Language Poet,Writer

گجرات(پنجاب) , پاکستان


پیدائش
1914-05-13   کنجاہ (پنجاب) - پاکستان
وفات
2007-01-20   گجرات (پنجاب) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== ممبر، پاکستان رائٹرز گلڈ.
== مدیر ماہنامہ "اخبار اُردو" اسلام آباد
== ممبر بورڈ آف گورنرز اکادمی ادبیات پاکستان. اسلام آباد

کِتابیات
== میری بہترین نظم ، محمد حسن عسکری، مرتبہ ،الہ آباد، کتابستان ،1942ء ، ص 81+168
== پنجابی زبان و ادب، حمیداللہ ہاشمی ،کراچی، انجمن ترقی اُردو پاکستان ،1988ء ، ص 270- 269
== پنجابی ادب ، شریف کُنجاہی، "پاکستانی ادب" ، عبدالشکور احسن ،مرتبہ، لاہور، ادارہ تحقیقات پاکستان بار دوم اگست 1992ء ، ص 202 - 159
== پاکستانی اہلِ قلم کی ڈائریکٹری ، نگہت سلیم ، اسلام آباد ، اکادمی ادبیات پاکستان ، ت ن ، ص 273
== پاکستانی پنجابی شاعری ،شریف کُنجاہی ، لاہور، محکمہ اطلاعات ، ثقافت و امورِ نوجوانان ، حکومتِ پنجاب ، 1999ء ، ص 155 - 154
== بوستان ،محمد عارف جان ، ڈیرہ غازی خاں، محمد عارف جان، 2003ء ، ص 123
== تلاش جن کی ہے وہ دن ضرور آئیں گے (غزل) ، شریف کنجاہی ، مرزا غالب سے وصی شاہ تک ، توفیق سردار راجپوت ، لاہور، دُعا پبلی کیشنز ، 2008ء ، ص 192
== پاکستان کرونیکل ، عقیل عباس جعفری ،کراچی، ورثہ ،2010ء ، ص 981

رسائل
== ماہنامہ "ہم قلم" کراچی سالگرہ نمبرشمارہ 1961ء ، ص 306
== سحر نسیم کدھر سے چلی کہاں آئی، شریف کُنجاہی ، ہفت روزہ "لیل و نھار" لاہور (13) .8 - 24 جنوری 1963ء ، ص 28
== تذکرۂ رفتگان 2007ء ، سید مسعود حسن، ماہنامہ "اخبارِ اُردو" اسلام آباد مارچ 2008ء ، ص 61

کِتابیات (شریف شناسی)
== وِیر تُوں کُنجاہ دا این ، پروفیسر شریف کُنجاہی ، خالد ہمایوں ،مُرتّبہ، سنگت پبلشرز ، مارچ 1999ء ، 141 ص
== شریف کنجاہی: شخصیت اور فن ،زاہد حسن ،اسلام آباد، اکادمی ادبیات پاکستان ،2006ء ، ص 163


  • القرآن الکریم () ،لاہور، سنگت پبلشرز ، ، (پنجابی ترجمہ)

  • پنجابی لغت () ، ، ، ، (پنجابی اُردو لغت)

  • پنجابی شاعری سے انتخاب () ، ، ، ، (ترجمہ -اُردو)

  • علم الاقتصاد (ترجمہ-پنجابی)

  • جاوید نامہ () ، ، ، ، (ترجمہ - پنجابی)

  پچھلا | 1 | 2 |   آخری


Keyboard