Loading...
لاگ ان

آنکھوں میں چمک، رُخ پہ دمک، لب پہ 'نہیں' ہے
اے حُسن ! مجھے تیری محبت کا یقین ہے
===
ہر چوٹ کو ہنس ہنس کے دلِ زار پہ سہہ لے
اے زندگی چاہت کی حسیں موج میں بہہ لے


قلمی نام

ناصر شہزاد


نام

سید ناصر شہزاد



شاعر

ساہیوال(پنجاب) , پاکستان


پیدائش
1937-12-21   شیخوشریف - پاکستان
وفات
2007-12-22   اوکاڑہ (پنجاب) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

کِتابیات
== پاکستانی اہلِ قلم کی ڈائریکٹری، فرید احمد، حسن عباس رضا ،مرتبین، اسلام آباد ،اکادمی ادبیات پاکستان 1979ء ص 443
== پاکستان کرونیکل ، عقیل عباس جعفری ، کراچی ،ورثہ 2010ء ص 998

رسائل
== غزل، ناصر شہزاد ، " اَدبی دنیا" لاہور خاص نمبر 10 شمارہ دہم ص 220
== گیت ، ناصر شہزاد، " اَدبی دنیا" لاہور خاص نمبر 12 شمارہ از دہم 1964ء ص 128 - 127
== ماہنامہ "اوراق" لاھور 1966ء ص 216
== گیت، ناصر شہزاد ماہنامہ "اوراق" لاہور (24) 6 ، 7 - ، جون جولائی 1989ء ص 11
== غزلیں، ناصر شہزاد ماہنامہ "اوراق" لاہور (24) 6 ، 7 - ، جون جولائی 1989ء ص 366
== گیت، ناصر شہزاد سہ ماہی "سفیرِ اُردو" لیوٹن شمارہ 12 اپریل جون 2000ء ص 21
== نئے آہنگ اور رنگ کا شاعر ،ماہنامہ "تخلیق" لاہور فروری 2010ء ص 156


  • بن باس () شاعری

  • چاندنی کی پتیاں () ،لاھور،مکتبۂ اَدبِ جدید ، (شاعری)

    (1) == تبصرے:- (ا) تبصرہ ، شمیم احمد ، "نیا دور" کراچی 39 - 40 ،- ستمبر 1966ء ، ص 396 ()


Keyboard