ہمیں تو فکر مکاں کی بھی ہے مکیں کی بھی
حضور آپ تو دیوار و در کی سوچتے ہیں
عطاء شاد
نام
محمد اسحاق
ڈرامہ نگار, محقق, ادیب, شاعر
کوئٹہ(بلوچستان) , پاکستان
پیدائش
1939-11-13 کیچ (بلوچستان) - پاکستان
وفات
1997-02-13 کوئٹہ (بلوچستان) - پاکستان

== بی اے پنجاب یونیورسٹی. لاہور
کتابیات
== تاریخِ ادبیاتِ مسلمانانِ پاکستان چودھویں جلد - علاقائی ادبیات مغربی پاکستان جلد دوم ،گروپ کیپٹن سید فیاض محمود ، لاہور ،پنجاب یونیورسٹی ،1971ء ، ص 637 - 634
== کوئی بگولا کوئی الاؤ (نظم) ،عطاء شاد، :خیابان" ، حسن عباس رضا، محمودہ غازیہ ،راولپنڈی، خیابان پبلی کیشنز ،ت ن، ص 94
== بگولوں کے ستون (نظم) ، عطاء شاد، خیابان ،حسن عباس رضا،محمودہ غازیہ ،راولپنڈی، خیابان پبلی کیشنز ،ت ن، ص 95
== پاکستانی اہلِ قلم کی ڈائریکٹری ،نگہت سلیم ، اسلام آباد، اکادمی ادبیات پاکستان ، ت ن ، ص 484
== وفیات ناموران پاکستان ،ڈاکٹر منیر احمد سلیچ ،لاہور، اُردو سائنس بورڈ ،2006ء ، ص 554
== عطا شاد - شاعرِ شعلہ نژاد، "اُردو شاعری اور پاکستانی معاشرہ " ، ڈاکٹر فرمان فتح پوری ،لاہور، الوقار پبلی کیشنز . 2007ء ، ص 262 - 246
رسائل
== یخ بستہ ماحول کا تپتا ہوا شاعر... عطاء شاد ، وحید زبیر ،ماہنامہ "اخبارِ اُردو" اسلام آباد ، شمارہ نومبر 2003ء، ص 96
کتابیات (شاد شناسی)
== عطاء شاد: شخصیت اور فن ،افضل مراد ،اسلام آباد، اکادمی ادبیات پاکستان .
لنک
www.youtube.com/watch?v=0PAGvKcwdm8&feature=related