Loading...
لاگ ان

مہر عبدالحق ،ڈاکٹر


نام والد
مہر نور محمد سمرا

Saraiki,Urdu Language Writer,Researcher,Critic

لیّہ (پنجاب) , پاکستان


پیدائش
1915-06-01   لیّہ (پنجاب) - پاکستان
وفات
1995-02-23   مُلتان (پنجاب) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== 1930ء ، میٹرک
== 1932ء ، ایف اے ، ایس ای کالج . بھاول پور
== بی اے ، ایمرسن کالج . مُلتان
== 1950ء ، ایم اے ، اُردو
== 1957ء ، پی ایچ ڈی (مقالہ: مُلتانی زبان اور اُس کا اُردو سے تعلق) نگران ڈاکٹر سید عبداللہ . پنجاب یونیورسٹی اورئنٹل کالج. لاہور

ڈاکٹر مہرعبدالحق کی زیرنگرانی لکھے گئے پی ایچ ڈی کے مقالات
مقالات پی ایچ ڈی
== مُلتان کی ادبی و تہذیبی زندگی میں صوفیائے کرام کا حصہ (دسویں صدی ہجری کے بعد اردو ادب کی تخصیص کے ساتھ) ، ڈاکٹر روبینہ ترین . بہاءالدین زکریا یونیورسٹی. مُلتان 1986ء

ڈاکٹر مہر عبدالحق پر لکھے گئے مقالات
مقالات ایم اے
== ڈاکٹر مہر عبدالحق- شخصیت اور فن ،امِ کلثوم نگران ڈاکٹر روبینہ ترین، بہاءالدین زکریا یونیورسٹی. ملتان ،1988ء

کتابیات
== تاریخِ ادبیاتِ مسلمانانِ پاکستان چودھویں جلد - علاقائی ادبیات مغربی پاکستان جلد دوم ،گروپ کیپٹن سید فیاض محمود ، لاہور ،پنجاب یونیورسٹی ،1971ء ص 533 - 530
== ڈاکٹر مہر عبدالحق (- 1915ء) "سرائیکی ادب دی مُختصر تاریخ " سجّاد حیدر پرویز ، س - سرائیکی پبلیکیشنز ، 1986ء ص 344 - 345
== ملتان کی ادبی اور تہذیبی زندگی میں صوفیائے کرام کا حصہ ، ڈاکٹر روبینہ ترین ، ملتان، بیکن بُکس 1989ء ص 82
== پاکستانی اہلِ قلم کی ڈائریکٹری ، نگہت سلیم ، اسلام آباد ، اکادمی ادبیات پاکستان ، ت ن ، ص 292
== وفیات ناموران پاکستان ،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاہور، اُردو سائنس بورڈ ، 2006ء، ص 468
== تاریخ اور روایات (1975ء-2007ء) ،ڈاکٹر روبینہ ترین، ڈاکٹر قاضی عابد ، مُلتان، شعبہ اُردو بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ، 2007ء، ص 21،32


  • قصیدہ بردہ شریف () ، ، ، ، ()

  • نور جمال () ، ، ، ، (سوابح)

  • جاوید نامہ اقبال () ، ، ، ، (منظوم ترجمہ - سرائیکی)

  • سرائیکی لوک گیت () ، ، 1964ء ، ()

  • سرائیکی زبان اور اسکی علاقائی ہمسایہ زبانیں () ، ، (سرائیکی ادب)

  پچھلا | 1 | 2 |   آخری


Keyboard