Loading...
لاگ ان
قلمی نام

انجم رومانی


نام

فضل دین



نام والد
عطا محمد

ادیب, شاعر

لاہور(پنجاب) , پاکستان


پیدائش
1920-09-28   کپورتھلہ - بھارت
وفات
2001-04-13   لاہور (پنجاب) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== بنیادی رکن، پاکستان رائٹرز گلڈ. حلقہ لاہور
== ممبر، حلقہ اربابِ ذوق. لاہور
== وائس پرنسپل، دیال سنگھ کالج. لاہور

کِتابیات
== ادبی اشارے ،ڈاکٹر سلام سندیلوی ،لاہور، عشرت پبلشنگ ہاؤس ،1965 ، ص 352
== "عشق،ادب اور دیو مالا" (ادبی مذاکرہ) ، انجم رومانی، انتظار حسین، الطاف فاطمہ، امجد حسین ، زاہد فارانی ، سجاد باقر رضوی، شاد امرتسری، عابد حسن منٹو ، عارف امان ، عزیز الدین احمد ، غالب احمد ، مسز شناور خان ، ناصر کاظمی ، ادبی مذاکرے ، شیما مجید، مرتبہ،لاہور، سنگ میل پبلی کیشنز ، 1989ء ، ص 171 - 155
== "بُلند آواز میں سوچنا" (مذاکرہ) ، اعجاز فاروقی ، ندرت الطاف ، سجاد باقر رضوی ، انتظار حسین ، عارف امان ، ناصر کاظمی ، انجم رومانی ، "ادبی مذاکرے" ، شیما مجید ،مرتبہ ،لاہور، سنگ میل پبلی کیشنز ، 1989ء ، ص 718 - 707
== پاکستانی اہلِ قلم کی ڈائریکٹری ، نگہت سلیم ،تدوین،اسلام آباد، اکادمی ادبیات پاکستان ، ت ن ، ص 47 (پیدائش 20 ستمبر 1930ء سلطان پور، کپورتھلہ- بھارت )
== وفیات ناموران پاکستان ،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاہور، اُردو سائنس بورڈ، 2006ء ، ص 176

رسائل
== ماہنامہ "ہم قلم" کراچی شمارہ 1961ء سالگرہ نمبر ، ص 233
== غزل ، انجم رومانی، ہفت روزہ "لیل و نھار" لاہور، (13) ،15 - ،15 اپریل 1963ء ، ص 91
== سدا دل کے شریکِ کار رہنا (غزل) انجم رومانی سہ ماہی "ادبیات" اسلام آباد (1) - 4 -، اپریل تا جون 1988ء ، ص 60


  • کلیات انجم رومانی()مرتب:یاسمین انجم رومانی

  • اقبال کا منتخب فارسی کلام()ترجمہ

  • ثناء اور طرح کی()نعتیں

  • دنیا کے کنارے سے

  • پس انداز

  پچھلا | 1 | 2 |   آخری


Keyboard