Loading...
لاگ ان
قلمی نام

جیلانی کامران


نام

پروفیسر جیلانی کامران



نام والد
شیخ غلام رسول

نقاد, محقق, ادیب, شاعر

لاہور(پنجاب) , پاکستان


پیدائش
1926-08-24   پونچھ - کشمیر
وفات
2003-02-22   لاہور (پنجاب) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== استاد گورنمنٹ کالج باغبانپورہ .لاہور

جیلانی کامران پر لکھے گئے مقالات
مقالات ایم فل
== جدید اُردو نظم میں اساطیری علامات کا تحقیقی اور تنقیدی مطالعہ - ن م راشد، میرا جی، جیلانی کامران،منیر نیازی ؛ اقبال حسین نگران ڈاکٹر روبینہ ترین، بہاءالدین زکریا یونیورسٹی. ملتان ،2006ء

کتابیات
== 1962ء کی بہترین شاعری ،ناصر کاظمی، لاہور، مکتبۂ جدید 1963ء ، ص 81 + 87
== پاکستانی اہلِ قلم کی ڈائریکٹری ، فرید احمد، حسن عباس رضا ،مُرتّبین، اسلام آباد، اکادمی ادبیات پاکستان 1979ء ، ص 123
== "اُردو اَدب میں تنہائی" (ادبی مذاکرہ) ، احمد ندیم قاسمی، جیلانی کامران، غالب احمد، سجاد باقر رضوی، کشور ناہید، ڈاکٹر سلیم اختر، یوسف کامران، ذوالفقار احمد تابش ، ادبی مذاکرے ، شیما مجید ،مرتبہ،لاہور، سنگ میل پبلی کیشنز ، 1989ء ، ص 122 - 99
== " مجھے اختلاف ہے (ادبی مذاکرہ) ، ہاجرہ مسرور، ناصر کاظمی، حنیف رامے، جیلانی کامران، ساقی فاروقی ، مذاکرے ، شیما مجید ،مرتبہ،لاہور، سنگ میل پبلی کیشنز ، 1989ء ، ص 138 - 123
== "افسانے کی صورت حال (مذاکرہ) ، احمد ندیم قاسمی ، اشفاق احمد ، آغا سہیل ، جیلانی کامران ، انور سدید ، انور سجاد ، خواجہ محمد زکریا ، انیس ناگی ، میمونہ بخاری ، سہیل احمد خان ، عذرا اصغر ، اظہر جاوید ، اصغر ندیم سید ، اصغر مہدی ، سلمان بٹ ، ضیاء ساجد ، "ادبی مذاکرے" ، شیما مجید ،مرتبہ،لاہور، سنگ میل پبلی کیکشنز ، 1989ء ، ص 408 - 369
== "سوال یہ ہے ! " (ادبی مذکرہ) ، سید جابر علی جابر ، سید وقار عظیم ، جیلانی کامران ، انور سدید ، مشتاق قمر ، "ادبی مذاکرے" ، شیما مجید ،مرتبہ،لاہور، سنگ میل پبلی کیشنز ، 1989ء ، ص 632 - 605
== وفیات ناموران پاکستان ،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاہور، اُردو سائنس بورڈ 2006ء ، ص 244

رسائل
== ادب اور بنیادی انسانی اقدار ، جیلانی کامران ، ہفت روزہ "لیل و نھار" لاہور، (13) ،15 - ،15 اپریل 1963ء ، ص 71-68


  • استانزے () لاہور،مکتبہ ادب جدید ، 1957ء ، ()

  • کافیاں خواجہ غلام فرید ()

  • چھوٹی بڑی نظمیں ()

  • انگریزی زبان و ادب کی تدریس میں قومی زبان کا کردار () اسلام آباد،مقتدرہ قومی زبان ، ()

  • قومیت کی تشکیل اور اُردو زبان () اسلام آباد،مقتدرہ قومی زبان. ()

  پچھلا | 1 | 2 | 3 | 4 |   آخری


Keyboard