Loading...
لاگ ان

اوروں کے نام ہی سہی سب صحبتیں تری
تیرے بغیر بھی مری تنہائی چھن گئی


علیم صبا نویدی


نقاد, محقق, ادیب, شاعر

چنائے (تامل ناڈو) , بھارت


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== مدیر اعلٰی سہ ماہی "نورِ جنوب" چنائے
== 2014ء ، اکتوبر 30 ، قومی کونسل برائے فروغِ اُردو زبان کے تین روزہ سمینار میں مقالہ "اُردو زبان حال اور مستقبل" پڑھا

کتابیات
== روحِ غزل ، پروفیسر مظفر حنفی ،الہ آباد، انجمنِ روحِ ادب 1993ء ، ص 716

اخبارات
== روزنامہ "صحافت" دہلی 31 اکتوبر 2014ء

کتابیات(نویدی شناسی)
== مطالعۂ علیم صبا نویدی ،کاظم نائطی ،تمل ناڈو اُردو پبلی کیشنز. ،2005ء


  • نقش گیر ()

  • اثر خامہ ()

  • اُردو شاعری میں نئے تجربے ()

  • مولانا باقر آگاہ ویلوری کے ادبی نوادر ()

  • تشدید ()

  پچھلا | 1 | 2 | 3 |   آخری


Keyboard