Loading...
لاگ ان

پردے سے پُچھتے ہو ترا دل کہاں ہے اب
پہلو میں میرے آؤ تو کہدوں یہاں ہے اب


قلمی نام

بیخود بدایونی


نام

مولوی عبد الحئی



نام والد
مولوی غلام رسول

شاعر

بدایوں(اُترپردیش) , بھارت


پیدائش
1857-09-17   بدایوں (اُترپردیش)- بھارت
وفات
1912-11-00   بدایوں (اُترپردیش) - بھارت


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== تلمیذ:- مولانا الطاف حسین حالی

کِتابیات
== خمخانۂ جاوید جلد اول، لالہ سری رام ،لاھور،مطبع نولکشور،1908ء، ص 650
== سُرورِ رفتہ، امیر چند بہار،پٹنہ ،خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری ،1998ء، ص 100

ویب لنکس
== http://en.wikipedia.org/wiki/Bekhud_Badayuni


  • افسانہ بیخود (Afsaanah-e-Bekhud )

  • مراۃ الخیال (Marraat-ul-Khayaal )

  • صبر و شکیب کی لوٹ (Sabr-o-Shakeeb ki Loot)

  • ہوش و خرد کی دوکان (Hosh-o-Khirad ki Dukaan)


Keyboard