Loading...
لاگ ان

کیا منزلِ غم سمٹ گئی ہے
اک آہ میں راہ کٹ گئی ہے


قلمی نام

سیف ، سیف الدین


نام

سیف الدّین



نام والد
خواجہ معراج دین

ناول نگار, ادیب, شاعر

لاہور(پنجاب) , پاکستان


پیدائش
1922-03-20   امرتسر (پنجاب) - بھارت
وفات
1993-07-12   لاہور (پنجاب) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

کتابیات
== جناب ، محمد طفیل، لاہور، ادارہ فروغِ اُردو ، 1961ء ، ص 187
== اُردو تھیٹر حصہ سوم، ڈاکٹر عبدالعلیم نامی، کراچی ،انجمن ترقی اُردو پاکستان ،1962ء ، ص 224
== روحِ غزل ،پروفیسر مظفر حنفی ،الہ آباد، انجمنِ روحِ ادب ،1993ء ، ص 92
== اُردو کی شاہکار غزلیں ،خالد شریف ،مرتبہ، لاہور، ماورا پبلشرز ، 1992ء ، ص 85
== البم ،آغا ذوالفقار خان، مرتبہ،لاہور، الحمد پبلی کیشنز 1992ء ، ص 63- 48
== شعرائے امرتسر کی نعتیہ شاعری ،محمد سلیم چودھری ،لاہور، مغربی پاکستان اُردو اکیڈمی ، 1996ء ، ص 139 - 137
== سُرورِ رفتہ، امیر چند بہار ،پٹنہ، خدابخش اورینٹل پبلک لائبریری ،1998ء ، ص 330
== بوستان ،محمد عارف جان ، ڈیرہ غازی خاں، محمد عارف جان، 2003ء ، ص 57
== وفیات ناموران پاکستان ،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاہور، اُردو سائنس بورڈ ،2006ء ، ص 380
== غزلیں ، سیف الدین سیف ، مرزا غالب سے وصی شاہ تک ، توفیق سردار راجپوت ، لاہور، دُعا پبلی کیشنز ، 2008ء ، ص 60 - 58

اخبارات
== سیف الدین سیف (مضمون) ، زخمی کانپوری ، ہفت روزہ "زندگی" لاہور 15 نومبر 2015ء ، ص 17


  • قیدِ حیات()ڈرامہ

  • کفِ گُل فروش () لاہور،الحمد پبلی کیشنز ، اگست 2011ء ، 208 ص (شاعری)

  • خم کاکل ()،لاہور،نیا ادارہ ، ، 136 ص (شاعری) لاہور،مکتبہ کاروان، 1961ء ، ()

    == مملوکہ:- (ا) احمد پور شرقیہ ، میونسپل لائبریری (ک) کراچی، انجمن ترقی اُردو پاکستان 134- 24- 7 (2)

  • صحیفۂ ذات () لاہور،الحمد پبلی کیشنز. (شاعری)

  • جب ترے شہر سے گذرتا ہوں () لاہور،الحمد پبلیکیشنز، (گیت)

  پچھلا | 1 | 2 |   آخری


Keyboard