Loading...
لاگ ان
قلمی نام

الطاف گوہر


نام

الطاف حُسین



نام والد
راجہ تفضل حسین جنجوعہ

کالم نگار, ادیب, شاعر

اسلام آباد , پاکستان


پیدائش
1923-03-17   گوجرانوالہ (پنجاب) - پاکستان
وفات
2000-11-14   اسلام آباد - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== بنیادی رکن ،پاکستان رائٹرز گلڈ. حلقہ .کراچی
== 1971ء ، دسمبر 24 ، ہیرالڈ پبلیکیشنز کے بورڈ آف ڈائریکٹر نے اپنے تمام اخبارات کا ایڈیٹر انچیف مقرر کیا
== سیکریٹری، وزارت خزانہ و وزارت اطلاعات

کِتابیات
== اُردو اَدب اور بنگالی کلچر ،شانتی رنجن بھٹا چاریہ ،کلکتہ، مغربی بنگال اُردو اکاڈمی ، 1982ء ، ص 101 ، 87
== وفیات ناموران پاکستان ، ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاہور، اُردو سائنس بورڈ 2006ء ، ص 158

رسائل
== ماہنامہ "ہم قلم" کراچی شمارہ 1961ء سالگرہ نمبر ، ص 226

اخبارات
== روزنامہ "جنگ" کراچی 26 دسمبر 1971ء ، ص 8


  • تحریریں چند () لاہور، سنگ میل پبلی کیشنز ، ()

  • ایوب خان پاکستان کا پہلا فوجی حکمران () لاہور،سنگ میل پبلی کیشنز ، 1993ء ، ()

  • گوہرگذشت () لاہور،سنگ میل پبلی کیشنز ، ()

  • ایوب خان فوجی راج کے پہلے دس سال () لاہور،سنگ میل پبلی کیشنز، ()

  • لکھتے رہے جنوں کی حکایات () ،لاہور،سنگِ میل پبلی کیشنز ، 2009ء ص 486 () ISBN-13-978-969-35-0814-7


Keyboard