Loading...
لاگ ان

جسم و جاں مہک اٹھے تیرے غم کی خوشبو سے
سانس کی ہوا جب بھی چھو کے میرے لب گزری
===
زیر کون کر سکتا، کس میں اتنی ہمت تھی
مجھ کو اس کی محفل میں حیرتوں نے آ گھیرا


قلمی نام

ظہور نظر


نام

ملک ظہور احمد



نام والد
ملک حبیب احمد

صحافی, ڈرامہ نگار, ادیب, شاعر

بھاول پور(پنجاب) , پاکستان


پیدائش
1923-07-27   ساہیوال (پنجاب) - پاکستان
وفات
1981-09-07   بھاول پور (پنجاب) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== بنیادی رکن، پاکستان رائٹرز گلڈ، حلقہ بہاول پور
== مدیر ہفت روزہ "ستلج" بہاولپور

کِتابیات
== 1962ء کی بہترین شاعری ، ناصر کاظمی، لاھور ،مکتبۂ جدید 1963ء ، ص 74
== دبستانِ بہاولپور ، ماجد قریشی ، بہاولپور، ادارہ مطبوعات "آفتاب مشرق" 1965ء ، ص 235 - 226
== پاکستانی اہلِ قلم کی ڈائریکٹری، فرید احمد، حسن عباس رضا ،مُرتبین، اسلام آباد،اکادمی ادبیات پاکستان 1979ء ، ص 289 (ولادت 22 اگست 1923ء)
== بہاولپور میں اُردُو ، مسعود حسن شہاب ، بہاولپور، اُردُو اکیڈمی ، 1983ء ، ص 276
== البم ،آغا ذوالفقار خان، مرتبہ ،لاہور، الحمد پبلی کیشنز 1992ء ، ص 162- 141
== وفیات ناموران پاکستان ، ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاھور، اُردو سائنس بورڈ 2006ء ، ص 452
== بہاول پور میں اُردو شاعری 1947ء تا 2010ء ،عمران اقبال، بہاولپور ، چولستان علمی و ادبی فورم 2010ء ، ص 113

رسائل
== ماہنامہ "ہم قلم" کراچی سالگرہ نمبرشمارہ 1961ء ، ص 232
== آمدِ گردباد (نظم) ظہور نظر ، " اَدبی دنیا" لاہور خاص نمبر 10 شمارہ دہم ، ص 30 - 29
== اِلتجا (نظم) ، ظہور نظر ، " اَدبی دنیا" لاہور خاص نمبر 10 شمارہ دہم ، ص 208
== نظم - اِلتجا کا تجزیاتی مطالعہ ، " اَدبی دنیا" لاہور خاص نمبر 10 شمارہ دہم ، ص 217 - 209
== لذّتِ اُفتاد (نظم) ظہور نظر ، " اَدبی دنیا" لاہور خاص نمبر 12 شمارہ از دہم 1964ء ، ص 40 - 39
== غزلیں، ظہور نظر، " فُنوُن" لاہور سالنامہ (جلد دوم ) شمارہ 16 - ، جون جولائی 1981ء ، ص 149
== نظمیں، ظہور نظر ، " فُنوُن" لاہور سالنامہ (جلد دوم ) شمارہ 16 - ، جون جولائی 1981ء ، ص 372، 371
== چھوڑ کر دل میں ... (غزل) ، ظہور نظر ، "نخلستان ادب" صد سالہ نمبر 1986ء ، گورنمنٹ صادق ایجرٹن کالج . بہاول پور ، ص 302


  • زنجیر وفا ()

  • ریزہ ریزہ (1966ء)

  • بھیگی پلکیں (1945ء)


Keyboard