Loading...
لاگ ان

کسی مقام سے بھی ساغرِ وفا نہ مِلا
خُمار جس کا نہ زائل ہو وہ نشہ نہ مِلا
===
حقیقتوں سے فرار کب تک یہ خواب ِ غفلت ہے مجرمانہ
وہ قوم مٹ کر رہی ہے جس نے حقیقتوں کو اٹل نہ جانا
===
نفس نفس میں فغاں ہے نظر نظر میں ہراس
کچھ اور دن یہی حالت رہی تو کیا ہو گا


قلمی نام

فارغ بخاری


نام

سید میر احمد شاہ



صحافی, کالم نگار, افسانہ نگار, نقاد, محقق, ادیب, شاعر

پشاور(خیبرپختونخوا) , پاکستان


پیدائش
1917-11-11   پشاور (پختونخوا) - پاکستان
وفات
1997-04-13   پشاور (خیبر پختونخوا) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== نائب صدر، انجمن ترقیٔ اُردو پشاور
== بنیادی رکن، پاکستان رائٹرز گلڈ حلقہ پشاور
= ممبر مرکزی مجلس عاملہ ، پاکستان رائٹرز گلڈ

سید فارغ بخاری پر لکھے گئے مقالات
مقالات پی یچ ڈی
== فارغ بخاری: احوال و آثار، ڈاکٹر ضیاء الرحمٰن نگران ڈاکٹر فقیرا خان فقری. یونیورسٹی آف پشاور. پشاور 2006ء

مقالات ایم اے
=== فارغ بخاری بطور خاکہ نگار، اورنگ زیب شیرازی نگران پروفیسر فقیرا خان فقری. پشاور یونیورسٹی. پشاور 1994ء

کِتابیات
== پاکستانی اہلِ قلم کی ڈائریکٹری،فرید احمد، حسن عباس رضا،مرتبین ،اسلام آباد، اکادمی ادبیات پاکستان،1979ء، ص 335
== استفادہ ،عتیق احمد ،پشاور، مکتبہ ارژنگ ،1981ء، ص 109
== سب دوست ہمارے ،پروفیسر ڈاکٹر ظہور احمد اعوان ،پشاور، ادارہ علم و فن، 1989ء، ص 290
== رنگِ غزل،شہزاد احمد ،مرتب،لاہور ، پیکیجز لمٹیڈ ،1989ء، ص 298-299
== فارغ بخاری کی خاکہ نگاری (کا کاجی سے گرل فرینڈ تک) (تنقیدی مضمون) ، ڈاکٹر طاہر تونسوی ، لمحہء موجود ادب اور ادیب ، ڈاکٹر طاہر تونسوی ،لاہور، مقبول اکیڈمی ، ستمبر 1992ء ، ص 231 - 225
== وفیات ناموران پاکستان ،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاہور، اُردو سائنس بورڈ، 2006ء، ص 612

رسائل
== پندرہ روزہ "قومی زبان" کراچی 16 مئی 1960ء، ص 12
== ماہنامہ "ہم قلم" کراچی سالگرہ نمبر 1961ء، ص 232، 268
== عِشوہ و ناز و ادا کیا دیکھیں (غزل) ، فارغ بخاری ، ہفت روزہ "لیل و نھار" لاہور (13) ،13 -،31 مارچ 1963ء، ص 17
== دل میں تیری یادوں کے کنول اتنے کھلائے (غزل) ، فارغ بخاری، ہفت روزہ "لیل و نھار" لاہور، (13) ،15 - ،15 اپریل 1963ء ، ص 91
== ماہنامہ "اوراق" لاہور جون جولائی، 1970ء، ص 35
== محبّتوں کے نئے سُورج (نظم) ، فارغ بُخاری ، "ادبِ لطیف" لاہور گولڈن جوبلی نمبر (52) 12، 11، -، 1986ء ، ص 119

کِتابیات (فارغ شناسی)
== فارغ بخاری شخصیت اور فن، طارق ہاشمی ،اسلام آباد، اکادمی ادبیات پاکستان،2008ء، 168 ص


  • خوشحال خان کے افکار (Khushal Khan Khattak Ke Afkar) ،فارغ بخاری،رضا ہمدانی،پشاور، نیا مکتبہ، ص ()

  • پشتو شاعری () ،فارغ بخاری،رضا ہمدانی،مولفین،کراچی،انجمن ترقی اُردو پاکستان،1966ء، 256 ص (پشتو ادب)

  • رحمان بابا کے افکار ()

  • پٹھانوں کے ارمان ()

  • آیاتِ زندگی () ،لاہور،ملک بُک ڈپو،1945ء، 84 ص ()

    (1)تعارف از رضا ہمدانی ص 10- 9(2) گفتنی از فارغ بخاری بتاریخ 25 نومبر 1945ء ، ص 13-11 (3) پیش لفظ از سید ضیاء جعفری بتاریخ 24 اکتوبر 1945ٰ ص 25- 14 ()

  پچھلا | 1 | 2 | 3 | 4 |   آخری


Keyboard