Loading...
لاگ ان

تمہاری یاد سے دل کو ہیں راحتیں کیا کیا
تمہارے ذکر نے ٹالی ہیں مشکلیں کیا کیا


قلمی نام

ادیب رائے پوری


نام

سید حسین علی



نام والد
حکیم سید یعقوب علی

ادیب, شاعر

کراچی(سندھ) , پاکستان


پیدائش
1928-00-00   رائے پور- بھارت
وفات
2004-10-16   کراچی (سندھ) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== ایم اے اُردو
== تلمیذ:- فدا خالدی
== بانی پاکستان نعت کونسل
== بانی نعت اکیڈمی

کِتابیات
== زمیں پر رشکِ جنت ... (مناقب) ، ادیب رائے پوری ، آئینہ یکپاسی ، پروفیسر فاروق فیصل ،مستونگ، یکپاسی ٹرسٹ ،2003ء ، ص 24
== وفیات ناموران پاکستان ،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاہور، اُردو سائنس بورڈ ، 2006ء ، ص 119
== دبستانوں کا دبستان کراچی جلد سوم ،احمد حسین صدیقی ،کراچی، محمد حسین اکیڈمی ، 2010ء ، ص 24
== فدا خالدی دہلوی ، نعت کی بہاریں، طاہر حسین طاہر سلطانی، کراچی، جہانِ حمد پبلی کیشنز ،2012ء ، ص 20

رسائل
== ماہنامہ " اُردو بُک ریویو" نئی دہلی شمارہ نومبر 2004ء ، ص 86


  • غوثِ اعظم ()

  • نعتیہ شاعری اور تنقیدی اشارے ()

  • مشکوۃالنعت () ، پاکستان نعت اکیڈمی ، 1989ء ، 672 ص (انتخاب)

    == مملوکہ:- (1) کراچی، کُتب خانہ، انجمن ترقی اُردو پاکستان ()

  • مدارج النعت() ،کراچی،مشہور آفسٹ پریس ،فروری 1986ء، 400 ص ()

  • تصویر کمال محبت() ، ،1979ء، ص (نعتیں)

  پچھلا | 1 | 2 |   آخری


Keyboard