وہ نہیں آتے تو بس آ کر پَسر جاتی ہے رات
وہ جو آتے ہیں تو پھر سر سے گزر جاتی ہے رات
قلمی نام
نام
پیدائش
1913-11-30 جبلپور- بھارت
وفات
1964-03-01 کراچی (سندھ) - پاکستان
Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners
ظریف جبلپوری
نام
سیّد حامد رضا نقوی
شاعر
کراچی(سندھ) , پاکستان
پیدائش
1913-11-30 جبلپور- بھارت
وفات
1964-03-01 کراچی (سندھ) - پاکستان

کِتابیات
== یادِ رفتگاں جلد اول، ماہرالقادری، طالب ہاشمی ، مرتبہ،لاہور، البدر پبلی کیشنز مارچ 1984ء ، ص 393 - 391
== دبستانوں کا دبستان کراچی جلد سوم ،احمد حسین صدیقی ،کراچی، محمد حسین اکیڈمی ، 2010ء ، ص 235
-
نشان ِ تماشا
()== مملوکہ:- (ڈ) ڈیرہ نواب صاحب ، گورنمنٹ صادق عباس پوسٹ گریجویٹ کالج ()
- تلافی مافات (1961ء-296 صفحات-پیش لفظ،شوکت تھانوی)ناشر:کاشانہ اُردو.کراچی(شاعری)
- فرمان ِ ظرافت