Loading...
لاگ ان

اختر حسین جعفری


نام والد
محمد علی جعفری

شاعر

لاہور(پنجاب) , پاکستان


پیدائش
1932-08-15   ہوشیارپور (پنجاب) - بھارت
وفات
1992-06-03   لاہور (پنجاب) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== اختر حسین جعفری پر لکھے گئے مقالات
== مقالات ایم اے
== اختر حسین جعفری کی شاعری ،تحریم ظفر نگران سید علمدار حسین بخاری، بہاءالدین زکریا یونیورسٹی. ملتان ،1993ء

کِتابیات
== پاکستانی اہلِ قلم کی ڈائریکٹری ،فرید احمد، حسن عباس رضا ،مُرتّبین، اسلام آباد ،اکادمی ادبیات پاکستان 1979ء ص 26
== وفیات ناموران پاکستان ،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاھور، اُردو سائنس بورڈ 2006ء ص 114

رسائل
== نظمیں، اختر حسین جعفری ، " فُنوُن" لاہور سالنامہ (جلد دوم ) شمارہ 16 - ، جون جولائی 1981ء ص 374 ، 373


  • کلیاتِ اختر حسین جعفری () لاہور،سنگِ میل پبلی کیشنز ، ، (کلیات)

  • جہاں دریا اُترتا ہے (1993ء)شاعری

  • آئینہ خانہ (1981ء)شاعری


Keyboard