مَیں اکیلے پن کا مارا گھر سے نکلا تھا مگر
رونقِ بازار تُو نے اور تنہا کر دیا
===
پرچمِ جاں کھولتی ہے جس کے آنچل کی ہوا
وہ جُدا ہوگا تو اپنے پاس کیا رہ جائے گا
خادم رزمی
شاعر
کبیر والا(پنجاب) , پاکستان

خادم رزمی پر لکھے گئے مقالات
مقالات ایم اے
== خادم رزمی - بحیثیت شاعر، امتیاز احمد نگران ڈاکٹر ممتاز کلیانی ،بہاء الدین زکریا یونیورسٹی . مُلتان ، 2008ء
کِتابیات
== تاریخ اور روایات (1975ء-2007ء) ،ڈاکٹر روبینہ ترین، ڈاکٹر قاضی عابد ،مُلتان، شعبہ اُردو بہاءالدین زکریا یونیورسٹی 2007ء ص 39
رسائل
== ماہنامہ "اوراق" لاہور شمارہ اکتوبر نومبر 1972ء ص 167
== غزل، خادم رزمی ، " فُنوُن" لاہور سالنامہ (جلد دوم ) شمارہ 16 - ، جون جولائی 1981ء ص 182
== حضرت شیر افضل جعفری کی موت پر، خادم رزمی ماہنامہ "اوراق" لاہور (24) 6 ، 7 - ، جون جولائی 1989ء ص 14
== غزل ،خادم رزمی ماہنامہ "اوراق" لاہور (24) 6 ، 7 - ، جون جولائی 1989ء ص 412
Empty