Loading...
لاگ ان

ابوالفضل صدیقی


نام والد
چوہدری ابوالحسن صدیقی بصیر بصیر

ناول نگار, افسانہ نگار, ادیب

کراچی(سندھ) , پاکستان


پیدائش
1908-09-04   بدایوں (اُترپردیش) - بھارت
وفات
1987-09-16   کراچی (سندھ) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== ادبی ،رشتے داریاں:- (1) چوہدری ابوالحسن بصیر، والد (2) نذرالحسن صدیقی ،بھتیجا
== بنیادی رکن، پاکستان رائٹرز گلڈ. حلقہ ،کراچی

کِتابیات
== پاکستانی اہلِ قلم کی ڈائریکٹری، فرید احمد، حسن عباس رضا ،مُرتّبین، اسلام آباد، اکادمی ادبیات پاکستان 1979ء ، ص 13
== دبستانوں کا دبستان کراچی جلد اول ،احمد حسین صدیقی ،کراچی، محمد حسین اکیڈمی 2003ء ، ص 13
== وفیات ناموران پاکستان ،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاھور، اُردو سائنس بورڈ 2006ء ، ص 91
== اُردو کے چند خاکہ نگار ،قدرت اللہ شہزاد ،بہاولپور، مکتبہ الہام 2007ء ، ص 104

رسائل
== ماہنامہ "ہم قلم" کراچی سالگرہ نمبرشمارہ 1961ء ، ص 226
== "نیا دَور" کراچی ، پاکستان کلچرل سوسائٹی، خاص نمبر 1957ء - 1958ء ، ص 100

کتانیات (ابوالفضل شناسی)
== ابوالفضل صدیقی: شخصیت اور فن ، نذرالحسن صدیقی ،اسلام آباد، اکادمی ادبیات پاکستان 2006ء ، ص 168


  • اُنیس سوچوراسی () جارج آرویل،ابوالفضل صدیقی،مترجم، ، 1957ء ، (ناول)

  • رموزِ باغبانی ()، 1950ء

  • جوالا سنگھ () ،کراچی،مکتبہ اسلوب،1986ء، 268 ص (افسانے)

  • گلاب خاص () ،کراچی،فضلی سنز،1992ء، ص (افسانے)

  • عہد ساز لوگ()شخصی خاکے

  پچھلا | 1 | 2 | 3 |   آخری


Keyboard