Loading...
لاگ ان

تو اگر آئے تو فصلِ یاد بھی شاداب ہو
منجمد تیرے لیے آنکھوں کی برساتیں رہیں


شہاب دہلوی

قلمی نام

شہاب دہلوی


نام

سیّد مسعود حسن



نام والد
سیّد منظور حسن رضوی

ادیب, شاعر

بھاول پور(پنجاب) , پاکستان


پیدائش
1922-10-20   دہلی - بھارت
وفات
1990-08-29   بھاول پور (پنجاب) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== بانی ہفت روزہ "الہام" دہلی اجراء
== بانی مدیر ہفت روزہ "الہام" بہاولپور اجراء
== بانی مدیر "الزبیر" بہاولپور اجراء
== 1986ء ، اپریل 27 ، گورنمنٹ صادق ایجرٹن کالج بہاول پور کے مشاعرے میں شرکت کی

شہاب دہلوی پر لکھے گئے مقالات
مقالات پی ایچ ڈی
== شہاب دہلوی: حیات اور کارنامے، ڈاکٹر مزمل بھٹی نگران ڈاکٹر شفیق احمد، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور. بہاولپور، 1999ء

کتابیات
== دبستانِ بہاولپور ،ماجد قریشی ،بہاولپور، ادارہ مطبوعات "آفتاب مشرق" 1965ء ، ص 339 - 328
== اوچ شریف اسلامی تحریک کا ایک قدیم علامتی مرکز ، مسعود حسن شہاب ، " ارمغانِ اوچ "، مخدوم الملک سیّد شمس الدّین گیلانی، بریگیڈئر سیّد نذیر علی شاہ ،مرتبہ، بھاولپور، سرائیکی ادبی مجلس ، 1966ء ، ص 22 - 18
== بہاولپور میں اُردُو ، مسعود حسن شہاب ، بہاولپور، اُردُو اکیڈمی ، 1983ء ، ص 313
== تحریک پاکستان اور شہاب دہلوی کی اداریہ نویسی (تنقیدی مضمون) ، قدرت اللہ شہزاد ، صحرا چمکتا ہے ، قدرت اللہ شہزاد ، بہاولپور، ستلج پبلیکیشنز ، 2002ء ، ص 110 - 83
== شہاب دہلوی کی کالم نگاری (تنقیدی مضمون) ، قدرت اللہ شہزاد ، صحرا چمکتا ہے ، قدرت اللہ شہزاد ، بہاولپور، ستلج پبلیکیشنز ، 2002ء ، ص 159 - 144
== بہاول پور میں اُردو شاعری 1947ء تا 2010ء عمران اقبال، بھاول پور ،چولستان علمی و ادبی فورم ، 2010ء ص 92
== وفیات ناموران پاکستان ، ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاہور، اُردو سائنس بورڈ ، 2006ء ص 409

رسائل
== غزل، سیّد مسعود حسن شہاب ، سہ ماہی "الزبیر" بھاول پور شمارہ سوم جولائی اگست 1961ء ، ص 115
== جو مانگنا ہے تو ... (غزل) ، شہاب دہلوی . "نخلستان ادب" صد سالہ نمبر 1986ء ، گورنمنٹ صادق ایجرٹن کالج . بہاول پور ، ص 306
== مشاعرہ ، "نخلستان ادب" صد سالہ نمبر 1986ء ، گورنمنٹ صادق ایجرٹن کالج . بہاول پور ، ص 344
== ماہنامہ "شاعر" ممبئی شمارہ ہم عصر اُردو ادب نمبر جلد اول 1997ء -1998ء ، ص 193
== نقش تابندہ ، شہاب دہلوی ، "نخلستان ادب" بہاول پور قائد اعظم نمبر 2003ء ، ص 148

کتابیات (شہاب شناسی)
== جہان ِ تخلیق کا شہاب ، ڈاکٹر طاہر تونسوی بہاول پور،شہاب دہلوی اکیڈمی ،2006ء ، 184 ص


ویب سائٹ
www.shihabdehlvi.com

  • وادی جمنا سے وادی ہاکڑہ تک ()

    (1)== مملوکہ:- (ڈ) ڈیرہ نواب صاحب ، گورنمنٹ صادق عباس پوسٹ گریجویٹ کالج ()

  • جنگ نامہ () ، ، (1965ء پاک بھارت جنگ پر رزمیہ)

  • تکملہ سیرالاولیاء () ، ، () مترجم

  • خطہ پاک اوچ () بہاولپور، اُردو اکیڈمی ، 1967ء ، ()

  • گل و سنگ () ،بھاول پور،اُردو اکیڈمی، ، ()

  پچھلا | 1 | 2 | 3 |   آخری


Keyboard