Loading...
لاگ ان

اُردو شاعری
اے آنکھ صدف میں ترے گوھر کی طرح ہُوں
تو مُجھ کو گرائے گی تو پچھتائے گی اِک روز
پنجابی شاعری
لوکی مینوں چہرے اُتے خول چڑھا کے ملدے نیں
منہ دے کنے مٹھے سارے کنے کوڑے دل دے نیں


عارف عبدالمتین


نام والد
خواجہ عبدالمجید

Punjabi,Urdu Language Poet,Writer

لاہور(پنجاب) , پاکستان


پیدائش
1923-03-01   امرتسر (پنجاب) - بھارت
وفات
2001-01-30   لاہور (پنجاب) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== بنیادی رکن، پاکستان رائٹرز گلڈ. حلقہ لاہور.
== مدیر "ادبِ لطیف" لاہور
== مدیر "سویرا" لاہور
== شریک مدیر "اوراق" لاہور
== 1986ء ، اپریل 27 ، گورنمنٹ صادق عباس کالج . بہاول پور کے مشاعرے میں شرکت کی

عارف عبدالمتین پر لکھے گئے مقالات
مقالات ایم اے
== عارف عبدالمتین- شخصیت اور فن ،آفتاب حسین نگران ڈاکٹر طاہر طانسوی، بہاءالدین زکریا یونیورسٹی. مُلتان ،1986ء

کِتابیات
== ادبی اشارے ،ڈاکٹر سلام سندیلوی ،لاہور، عشرت پبلشنگ ہاؤس 1965ء ، ص 359
== پاکستانی اہلِ قلم کی ڈائریکٹری ، نگہت سلیم ، اسلام آباد ، اکادمی ادبیات پاکستان ، ت ن ، ص 278
== شعرائے امرتسر کی نعتیہ شاعری ،محمد سلیم چودھری ،لاہور، مغربی پاکستان اُردو اکیڈمی 1996ء ، ص 194 - 191
== پنجابی غزل دا ارتقاء ، غلام مصطفٰی بسمل ، لاہور، انسٹیٹیوٹ آف پنجابی لینگویج اینڈ کلچر ، 1996ء
== پاکستانی پنجابی شاعری ،شریف کُنجاہی، لاہور، محکمہ اطلاعات، ثقافت و امورِ نوجوانان ، حکومتِ پنجاب 1999ء ، ص 171
== بوستان ،محمد عارف جان ، ڈیرہ غازی خاں، محمد عارف جان، 2003ء ، ص 125
== وفیات ناموران پاکستان ،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاہور، اُردو سائنس بورڈ 2006ء ، ص 457
== تاریخ اور روایات (1975ء-2007ء) ،ڈاکٹر روبینہ ترین، ڈاکٹر قاضی عابد ،مُلتان، شعبہ اُردو بہاءالدین زکریا یونیورسٹی 2007ء ، ص 31
== میری سوچ لرز اُٹھی ہے دیکھ کے پیار کا یہ عالم (غزل) ، عارف عبدالمتین ، مرزا غالب سے وصی شاہ تک ، توفیق سردار راجپوت ، لاہور، دُعا پبلی کیشنز ، 2008ء ، ص 204

رسائل
== ماہنامہ "ہم قلم" کراچی سالگرہ نمبر شمارہ 1961ء ، ص 234
== غزل، عارف عبدالمتین ، ہفت روزہ "لیل و نھار" لاہور، (13) ،15 - ،15 اپریل 1963ء ، ص 90
== غزل، عارف عبدالمتین ، " اَدبی دنیا" لاہور خاص نمبر 10 شمارہ دہم ، ص 183
== غزل، عارف عبدالمتین ، " اَدبی دنیا" لاہور خاص نمبر 12 شمارہ از دہم 1964ء ، ص 157
== ماہنامہ "اوراق" لاہور جون جولائی 1970ء ، ص 43
== عارف عبدالمتین بحیثیت نقاد ،عرش صدیقی ، سہ ماہی "الزبیر" بہاولپور شمارہ انتقادیات نمبر 1986ء ، ص 326
== مشاعرہ ، "نخلستان ادب" صد سالہ نمبر 1986ء ، گورنمنٹ صادق ایجرٹن کالج . بہاول پور ، ص 344


  • خشبو دا سفر () ، ، ، 1991ء ، ()

  • دھوپ کی چادر () ، ، (یک مصری نظمیں)

  • حرف دعا ()،لاہور،ٹیکنیکل پبلشرز، ، (شاعری) (شاعری)

    == تبصرے:- (1) نئی کتابیں، ماہنامہ "اوراق" لاہور (24) 6 ، 7 - ، جون جولائی 1989ء ص 487 ، تبصری نگار، وزیر آغا (2)

  • موج در موج () ،لاہور،جدید ناشرین ، (شاعری)

  • آتشِ سیال () لاہور، بک ورلڈ ، 1962ئ ، () لاہور،جدید ناشرین ، (شاعری)

    (1)== تبصرے (ا) عارف عبدالمتین کی "آتش سیال" ، "ادب اور اقدار" ، ڈاکٹر حسرت کاسگنجوی ، کراچی ، اُردو اکیڈمی سندھ ، 1998ء ، ص 147 -133 ()

  پچھلا | 1 | 2 | 3 |   آخری


Keyboard