Loading...
لاگ ان

اظہار کا دباؤ بڑا ہی شدید تھا
الفاظ روکتے ہی مرے ہونٹ پھٹ گئے
===
ہمارے برف تن کے آب ہونے پر تحیّر کیوں
پگھل جاتی ہیں ہوہے کی چٹانیں بھی حرارت سے


قلمی نام

تنویر سپرا


نام

محمد حیات



نام والد
غلام محمد سپرا

شاعر

جہلم(پنجاب) , پاکستان


پیدائش
1929-00-00   جہلم (پنجاب) - پاکستان
وفات
1993-12-13   اسلام آباد - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

کِتابیات
== وفیات ناموران پاکستان ، ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاھور، اُردو سائنس بورڈ 2006ء ، ص 224
== غموں کی دھوپ میں ، برگد کی چھاؤں جیسی ہے (غزل) ، تنویر سپرا ، مرزا غالب سے وصی شاہ تک ، توفیق سردار راجپوت ، لاہور، دُعا پبلی کیشنز ، 2008ء ، ص 177

رسائل
== غزلیں، تنویر سپرا ، " فُنوُن" لاہور سالنامہ (جلد دوم ) شمارہ 16 - ، جون جولائی 1981ء ، ص 464


  • لفظ کھردرے () ،جہلم، بُک کارنر پبلشرز ،(اُردو و پنجابی کلام)


Keyboard