Loading...
لاگ ان

زباں سے حرفِ حقارت نکالتے نہیں ہم
کسی پہ سنگِ ملامت اُچھالتے نہیں ہم


قلمی نام

خورشید بیگ میلسوی


نام

مرزا خورشید بیگ



نام والد
مرزا عبد الغفار

ادیب, شاعر

میلسی(پنجاب) , پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

کتابیات
== غزل فہمی، باقی احمد پوری ،مرتبہ،لاہور، القمر انٹرپرائزز ، 2009ء ، ص 265+266

رسائل
== سہ ماہی "ادب عالیہ" وہاڑی شمارہ2 ، 2008ء ، ص 177
== "خورشید بیگ میلسوی ... مضافات کا تازہ کار شاعر"، منظر عارفی، دو ماہی سرَبکف، کراچی شمارہ مارچ تا جون 2010ء ، ص 45

اخبارات
== جنوبی پنجاب میں نعت گوئی ، سلیم ناز ، روزنامہ "نوائے وقت" مُلتان 31 دسمبر 2014ء
== خطہ ملتان میں نعت گوئی کے رنگ ، مختار ظفر ، روزنامہ "خبریں" ملتان یکم جنوری 2015ء
== حسین سحر کی شاعری میں دھنک رنگوں کی بہار ، خورشید بیگ میلسوی ، روزنامہ "نوائے وقت" ملتان 11 فروری 2015ء


  • ہجرتوں کے سلسلے (1992ء)شاعری

  • بشارتوں کے امین موسم (2001ء)شاعری

  • بارش کے بعد (2007ء)ناشر:اظہار سنز.لاہور(شاعری)

  • جمال نظر (2004ء)نعتیں


Keyboard