Loading...
لاگ ان

مجھ سیاہ کار کو بھی جس نے دیا اذنِ سلام
کیوں نہ اُس ذات کو رحمت کا سمندر لکھوں


قلمی نام

کلیم عثمانی


نام

احتشام الہٰی



نام والد
فضل الہٰی بیکل

صحافی, کالم نگار, ادیب, شاعر

لاہور(پنجاب) , پاکستان


پیدائش
1928-02-28   دیوبند، سہارنپور () - بھارت
وفات
2000-08-28   لاہور (پنجاب) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== گیت نگار، ملی نغمہ نگار ، " اُس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں "
== پاکستان آمد ، 1955ء
== کراچی میں بننے والی فلم "انتخاب" سے اپنے فلمی کیرئر کا آغاز کیا

کِتابیات
== پاکستانی اہلِ قلم کی ڈائریکٹری ،فرید احمد، حسن عباس رضا،مُرتّبین ،اسلام آباد، اکادمی ادبیات پاکستان 1979ء ، ص 361
== پاکستان کے نعت گو شعراء جلد سوم ،سید محمد قاسم ،کراچی، جہان حمد پبلی کیشنز 2010ء ، ص 482
== وفیات ناموران پاکستان ،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاھور، اُردو سائنس بورڈ 2006ء ، ص 659

اخبارات
== اُس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں کے خالق کلیم عثمانی کی برسی منائی گئی ، روزنامہ " جنگ " مُلتان ، 29 اگست 2016ء


  • ماہ حرا()نعتیں

  • دیوار حرف (1985ء)غزلیں


Keyboard