Loading...
لاگ ان

سخت مشکل ہے مگر لطفِ نظر ہونے تک
ایک پل چاہیئے قطرے کو گوہر ہونے تک
===
واقف مزاجِ یار سے ہے چارہ گر کہاں
دل میں نہ درد ہو تو زباں میں اثر کہاں
===
ہر سانس شبِ ہجر میں اک موجِ طرب تھا
اس دل کو تری یاد سے کچھ ربط عجب تھا
===
بات کرنے کی ادا ہوتی ہے
نکہتِ گل بھی صدا ہوتی ہے
===
آپ کا دھیان سدا رہتا ہے
دل میں اک شعلہ جلا رہتا ہے
===
کبھی جو اہل نظر تیرا ذکر کرتے ہیں
خیال و خواب کے سورج کئی اُبھرتے ہیں


قلمی نام

حافظ لدھیانوی


نام

حافظ سراج الحق



نام والد
حافظ محمد عٍظیم لدھیانوی

ڈرامہ نگار, افسانہ نگار, ادیب, شاعر

فیصل آباد(پنجاب) , پاکستان


پیدائش
1920-07-07   لدھیانہ (پنجاب) - بھارت
وفات
1999-10-16  


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== ادبی رشتے داریاں:- حافظ محمد عظیم لدھیانوی ،والد
== ممبر ،پاکستان رائٹرز گلڈ .حلقہ ،لائل پور (فیصل آباد)

کِتابیات
== خامۂ مژگاں ،حافظ لدھیانوی ،لاہور ، مکتبہ دانش 1970ء
== پاکستانی اہلِ قلم کی ڈائریکٹری، فرید احمد ، حسن عباس رضا ،مُرتّبین، اسلام آباد، اکادمی ادبیات پاکستان 1979ء ، ص 125

رسائل
== ماہنامہ "ہم قلم" کراچی 1961ء سالگرہ نمبر ، ص 293
== غزل، حافظ لدھیانوی ، " اَدبی دنیا" لاہور خاص نمبر 12 شمارہ از دہم 1964ء ، ص 63
== ماہنامہ "اوراق" لاہور 1966ء ، ص 207
== سہ ماہی "ادبیات" اسلام آباد (1) -4-. اپریل تا جون 1988ء ، ص265 - 262


  • جمالِ حرمین ()

  • نعتیہ قطعات ()

  • ذوالجلالِ والاکرام ()

  • نشیدِ مصوری ()

  • متاعِ بے بہا ()

  پچھلا | 1 | 2 | 3 |   آخری


Keyboard