Loading...
لاگ ان

قدم قدم پر بہار رقصاں ہے زندگی میں خزاں نہ سمجھو
ہمارے قلب و جگر جواں ہیں ہمیں ابھی ناتواں نہ سمجھو


قلمی نام

خلیق ملتانی


نام

بھاول بخش



Seraiki Language Poet

مُظفرگڑھ (پنجاب) , پاکستان


پیدائش
1912-06-30   رنگ پور،مُظفر گڑھ (پنجاب) - پاکستان
وفات
1982-12-05   مُلتان (پنجاب) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== بانی مدیر، سہ روزہ "مُلتان پنچ" مُلتان
== مدیر ہفت روزہ "مشرق" مُلتان

کتابیات
== دبستانِ بہاولپور ،ماجد قریشی ،بھاولپور، ادارہ مطبوعات "آفتاب مشرق" 1965ء ، ص 437 - 433
== سرائیکی شاعری ، کیفی جام پوری، مُلتان ،بزمِ ثقافت 1969ء ، ص 344-341
== بہاولپور میں اُردُو ، مسعود حسن شہاب ، بہاولپور، اُردُو اکیڈمی ، 1983ء ، ص 288
== ضلع مظفر گڑھ تاریخ، ثقافت تے ادب ، سجاد حیدر پرویز ،لاہور، پاکستان پنجابی ادبی بورڈ ، مئی 1989ء ، ص 651
== وفیات ناموران پاکستان ، ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاہور، اُردو سائنس بورڈ 2006ء ، ص 289
== بہاول پور میں اُردو شاعری 1947ء تا 2010ء ،عمران اقبال، بھاول پور، چولستان علمی و ادبی فورم 2010ء ، ص 167

رسائل
== ترے ماہی "سرائیکی" تے سرائیکی شاعری ،نصیر احمد ناصر "سویل" بھاول پور کتابی سلسلہ 2 ، جون 1997ء ، ص 100 - 78


  • گنجینہ وظائف جلد دوم () مُلتان، یونین پریس، ، (مرثیے)

  • چچلاندے پھٹ () ،بھاولپور،سرائیکی ادبی مجلس، ، 16 ص (سرائیکی شاعری)

  • گلدستۂ سرائیکی () بھاولپور، محکمہ اطلاعات، جون 1867ء ، (سرائیکی نظماں)

  • تصویر ملتان () بھاولپور، عباسیہ اکیڈمی، 1947ء ، 60 ص (نظمیں)

  • دولت احساس () رحیم یار خان،مکتبۂ یارانِ خلیق ، 1981ء ، (شاعری)


Keyboard