چین اپنا ہے نہ راحت اپنی
نیند تھی تیری بدولت اپنی
===
آنکھوں میں تیز دُھوپ کے نیزے گڑے رہے
ہم تیرے انتظار میں پھر بھی کھڑے رہے
===
پیار کا بول ، محبت کی نظر
کچھ زیادہ نہیں قیمت اپنی
قلمی نام
نام
نام والد
شیخ نیاز احمد
پیدائش
1932-01-13 پانی پت (ہریانہ) - بھارت
وفات
1990-09-07 جھنگ (پنجاب) - پاکستان
Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners
رام ریاض
نام
ریاض احمد
نام والد
شیخ نیاز احمد
شاعر
جھنگ(پنجاب) , پاکستان
پیدائش
1932-01-13 پانی پت (ہریانہ) - بھارت
وفات
1990-09-07 جھنگ (پنجاب) - پاکستان

کِتابیات
== وفیات ناموران پاکستان ،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاہور، اُردو سائنس بورڈ 2006ء ، ص 311
== یادوں کے دریچوں کو ذرا کھول کے دیکھو (غزل) ، رام ریاض ، مرزا غالب سے وصی شاہ تک ، توفیق سردار راجپوت ، لاہور، دُعا پبلی کیشنز ، 2008ء ، ص 211
رسائل
== ماہنامہ "اوراق" لاہور شمارہ خاص 3 1966ء ص 89
- ورق سنگ ()
- پیڑ اور پتے ()