Loading...
لاگ ان

دِل نے دِل تک کی پرواز
ہوا محبّت کا آغاز


طفیل ہوشیارپوری


نام والد
میاں رحمت علی

ادیب, شاعر

لاہور(پنجاب) , پاکستان


پیدائش
1914-07-17   ہوشیارپور (پنجاب) - بھارت
وفات
1993-01-04   لاہور (پنجاب) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== بانی مدیر ماہنامہ "محفل" لاہور اجراء
== 17 جولائی 1950ء کو فلم "بے قرار" ریلیز ہوئی جس کے نغمہ نگار طفیل ہوشیارپوری تھے

کتابیات
== سُرورِ رفتہ، امیر چند بہار،پٹنہ، خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری، 1998ء، ص 324
== پاکستان کرونیکل ،عقیل عباس جعفری، کراچی، ورثہ ،2010ء، ص 52

رسائل
== دِل نے دِل تک کی پرواز (غزل) طفیل ہوشیارپوری، ماہنامہ "مخزن" لاہور (2)، 5- ،نومبر 1949ء ، ص 45
== قومی و ملّی شعور میں ادب کا کردار، "ادب اور اقدار" ، ڈاکٹر حسرت کاسگنجوی ، کراچی ، اُردو اکیڈمی سندھ ، 1998ء ، ص 197


  • تجدید شکوہ ()

    (1)== تبصرے (ا) ایک مجموعہ شعریات "تجدید شکوہ" ، "ادب اور اقدار" ، ڈاکٹر حسرت کاسگنجوی ، کراچی ، اُردو اکیڈمی سندھ ، 1998ء ، ص 189 ()

  • رحمت یزداں(1992ء)نعتیں

  • شعلہ جام ()

  • ساغر خورشید ()

  • جام مہتاب ()

  پچھلا | 1 | 2 |   آخری


Keyboard