Loading...
لاگ ان
قلمی نام

قاضی احمد میاں اختر جوناگڑھی


نام

قاضی احمد میاں



نام والد
قاضی عبد اللہ میاں

نقاد, محقق, ادیب, شاعر

کراچی(سندھ) , پاکستان


پیدائش
1897-00-00  
وفات
1955-00-00  


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== ادبی رشتے داریاں:- (1) قاضی محمد اختر جوناگڑھی، بیٹا (2) رئیس فاطمہ، بہو
== 1897ء ولادت جونا گڑھ
== 1927ء ، تا 1935ء ، صدر جمعیت المسلمین، کاٹھیاوار
== 1927ء ، تا 1935ء ، بانی چیئرمین، مسلم ایجوکیشن سوسائٹی
== 1949ء ، اگست 16 ، 20 صفحاتی پندرہ روزہ "قومی زبان" کراچی کے شمارہ کی ادارت مشترکہ طور پر قاضی احمد میاں اختر جونا گڑھی ، سید عبدالرشید فاضل اور محمد مظہرالدین صدیقی نے سنبھالی
== 1950ء ، جنوری 16 ، پندرہ روزہ "قومی زبان" کراچی کا شمارہ قاضی احمد میاں اختر جونا گڑھی، سید عبدالرشید فاضل اور محمد مظہرالدین صدیقی کی ادارت میں شائع ہونے والا آخری شمارہ تھا
== رکن مجلس ادارت سہ ماہی "اُردو" کراچی
== نائب معتمد اعزازی، انجمن ترقی اُردو پاکستان. کراچی
== 1955ء ، اگست 6 ، وفات ، حیدرآباد (سندھ) تدفین کراچی

کتابیات
== تقریب، اخترجونا گڑھی ،تجلیات، مہر عثمانی جونا گڑھی ،آگرہ، مکتبہ قصرِ الادب 1944ء ص 22- 13
== راہی و راہ نما ، سید الطاف علی بریلوی، کراچی ،آل پاکستان ایجوکیشنل کانفرنس 1964ء ص 143- 72
== یادِ رفتگاں جلد اول، ماہرالقادری، طالب ہاشمی ، مرتبہ، لاہور، البدر پبلی کیشنز مارچ 1984ء ص 66- 63
== وفیات ناموران پاکستان ،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاہور، اُردو سائنس بورڈ 2006ء ص 111

رسائل
== پندرہ روزہ "قومی زبان" کراچی 2-7 ، 16 اگست 1949ء
== پندرہ روزہ "قومی زبان" کراچی 3-2 ، 16 جنوری 1950ء
== سہ ماہی "اُردو" کراچی شمارہ اپریل 1952ء
== یادِ رفتگاں - قاضی احمد میاں اختر جونا گڑھی مرحوم ،ماہر القادری ، "فاران" کراچی (7)، 7- ، اکتوبر 1955ء، ص 33-31


  • مقالاتِ اختر ()،کراچی،ترقی اُردو بورڈ، ، 250 ص ()

  • اہلِ دہلی () سرسید احمد خاں،کراچی، انجمن ترقی اُردو پاکستان،1955ء، 194 ص،بار دوم 1965ء، 288 ص () مرتب

  • طبقات الامم()

  • سیپارہ دل()

  • اقبالیات کا تنقیدی جائزہ ()،کراچی،اقبال اکیڈمی،1955ء، 202+11 ص (اقبالیات)

  پچھلا | 1 | 2 | 3 |   آخری


Keyboard