Loading...
لاگ ان

کون بتوں سے رشتہ جوڑے
نام بڑے اور درشن تھوڑے


قلمی نام

شاد عارفی


نام

احمد علی



شاعر

رامپور(اُترپردیش) , بھارت


پیدائش
1903-00-00   لوہارو - بھارت
وفات
1964-02-08   رامپور - بھارت


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

کِتابیات
== نئی امنگیں ، پرشوتم سنگھ سیٹھی ،دہلی، نیا کتاب گھر 1944ء ص 35
== 1962ء کی بہترین شاعری ،ناصر کاظمی، مرتبہ ،لاھور، مکتبۂ جدید 1963ء ص 43 + 113
== یادِ رفتگاں جلد اول، ماہرالقادری، طالب ہاشمی ، مرتبہ، لاہور، البدر پبلی کیشنز مارچ 1984ء ص 302- 300
== روحِ غزل ،پروفیسر مظفر حنفی،الہ آباد ،انجمنِ روحِ ادب،1993ء، ص 95
== سُرورِ رفتہ، امیر چند بہار،پٹنہ، خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری،1998ء، ص 188

کِتابیات (شاد شناسی)
== کلیاتِ شاد عارفی، مظفر حنفی،مرتب،دہلی، نیشنل اکادمی،1974ء،
== شاد عارفی - شخصیت اور فن ، ڈاکٹر مظفر حنفی ،نئی دہلی، مکتبہ جامعہ لمٹیڈ،1978ء


  • اندھیرنگری ()لاہور، نیا ادارہ ، ، ، ص ()


Keyboard