Loading...
لاگ ان

زباں تک جو نہ آئے وہ محبت اور ہوتی ہے
فسانہ اور ہوتا ہے ، حقیقت اور ہوتی ہے
===
ہم جو محبت کی قسم کھا گئے
اُن کے چہرے پہ رنگ آ گئے
===
توجہ کچھ اُن کی اِدھر ہو رہی ہے
ہماری نظر معتبر ہو رہی ہے


وامق جونپوری

قلمی نام

وامق جونپوری


نام

احمد مجتبٰی



شاعر

جونپور (اُترپردیش) , بھارت


پیدائش
1909-10-23   گجگاؤن (اُترپردیش) - بھارت
وفات
1998-11-21   جونپور (اُترپردیش) - بھارت


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

کِتابیات
== 1942ء کی منتخب غزلیں ،آغا سرخوش قزلباش ،دہلی، نگارستان ، ت ن ، ص 52
== جرس ،وامق جونپوری ،لکھنؤ، دانش محل ،جولائی 1950ء

رسائل
== ماہنامہ " اُردو بُک ریویو" نئی دہلی شمارہ نومبر 1998ء ، ص 51


  • چیخیں () ناشر، 1949ء (شاعری)

  • جرس () ،لکھنؤ،دانش محل،جولائی 1950ء، 164 ص (شاعر)

    == پیش لفظ،سید احتشام حسین ص 12- 5

  • شبِ چراغ () ناشر، 1980ء (شاعری)

  • سفرِ ناتمام () ،لکھنؤ، اُترپردیش اُردو اکادمی، 1990ء ،128 ص (شاعری)


Keyboard